Thursday, April 25, 2024

جمائمہ خان 2018 میں پاکستان آئیں گی

جمائمہ خان 2018 میں پاکستان آئیں گی
December 20, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان آئندہ برس پاکستان آئیں گی ۔
گلو کار سلمان احمد نے جمائمہ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی ۔
جمائمہ خان نے سلمان احمد کی دعوت قبول کر لی اور وہ آئندہ برس پاکستان آئیں گی ۔
سلمان احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان نا اہلی کیس کے فیصلے کے بعد جمائما سے رابطہ کیا اور مبارکباد دی۔