Thursday, March 28, 2024

جلسہ گاہ روانگی سے قبل آصفہ نے بلاول کو امام ضامن باندھا

جلسہ گاہ روانگی سے قبل آصفہ نے بلاول کو امام ضامن باندھا
April 29, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی میں بڑا پاور شو جاری ہے ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو کی گھر سے جلسہ گاہ روانگی سے قبل ان کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے بھائی کے بازو پر امام ضامن باندھا۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہما  نثار کھوڑو ، عبدالقادر پٹیل ، رضا ربانی ، جام خان شورو ، سہیل انور سیال بھی جلسہ گاہ میں موجود تھے ۔