Friday, May 3, 2024

جعلی دستاویزات پر آسٹریا جانیوالا مسافر گرفتار

جعلی دستاویزات پر آسٹریا جانیوالا مسافر گرفتار
November 28, 2015
اسلام آباد(92نیوز)جعلی سفری دستاویزات پر آسٹریا جانے والے مسافر کو  ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق ایف آئی اے کے مطابق جعلی سفری دستاویزات پر آسٹریا جانے والے مسافر کو پرواز سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم خلیل الرحمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران جعلی برتھ سرٹیفکیٹ پیش کیا،ملزم کا پاسپورٹ بھی ویانا سے جاری نہیں ہواتھا