Wednesday, April 24, 2024

جشن آزادی کی مناسبت سے نائنٹی ٹونیوز کی عوامی مہم ‘ہم ہیں پاکستان’ عوام کے دلوں میں گھر کر گئی

جشن آزادی کی مناسبت سے نائنٹی ٹونیوز کی عوامی مہم ‘ہم ہیں پاکستان’ عوام کے دلوں میں گھر کر گئی
August 14, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) جشن آزادی کی مناسبت سے نائنٹی ٹونیوز کی عوامی مہم ‘ہم ہیں پاکستان’عوام کے دلوں میں گھر کر گئی۔

ہر شہر، ہر ضلع، ہر گاؤں سے 92 نیوز کو تصاویر کا تانتا بندھ گیا ۔ بچے ، بڑے سبھی کا جشن آزادی منانے کا انداز لاجواب ہے۔

تصاویر کے ذریعے وطن سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ آپ بھی قومی پرچم اٹھایئے ، تصویر بنایئے ، ویڈیو پیغام ریکارڈ کیجیے اور بھیج دیجیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر۔ نمبر آپ کی ٹی وی اسکرین پر ہے۔