Friday, March 29, 2024

جشن آزادی، لاہور کی سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں کی برقی قمقموں سے سجاوٹ

جشن آزادی، لاہور کی سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں کی برقی قمقموں سے سجاوٹ
August 12, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) جشن آزادی کی آمد، صوبائی دارالحکومت لاہور میں سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔

لاہور شہر میں ہر جگہ قومی پرچموں کی بہار ہے، ایف بی آر، پنجاب اسمبلی، ٹاؤن ہال اور دیگر عمارتیں جگمگا اٹھیں۔