Friday, April 26, 2024

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ‏

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ‏
December 4, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) جسٹس گلزاراحمد  کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 175 اے اور 177 کے تحت منظوری دی۔ نوٹیفکیشن وزارت قانون کی جانب سے جاری  کیا گیا ۔  چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائرڈ ہو جائینگے۔