Wednesday, May 8, 2024

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز، قائداعظم اسپتال منتقل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز، قائداعظم اسپتال منتقل
August 1, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ہوگئی، قائداعظم اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا طبی معائنہ کیا گیا تھا، ان کی ایچ آر سی ٹی میں کچھ مسائل نکلے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔