Saturday, April 20, 2024

جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
August 20, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عمر عطا بندیال سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں جج، وکلاء، لاء افسران اور عدالتی اسٹاف شریک ہوئے۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔