Friday, April 19, 2024

جس نے کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا وہ پردھان منتری بنا بیٹھا ہے ، چودھری نثار

جس نے کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا وہ پردھان منتری بنا بیٹھا ہے ، چودھری نثار
January 15, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار نے پرویز رشید کے بیان پر  شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا جس نے آج تک کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا وہ ن لیگ کا پردھان منتری بنا بیٹھا ہے۔

چودھری نثار نے کہا کہ پاک فوج کے بارے میں مودی جیسی سوچ رکھنے والا شخص ن لیگ کا سیاسی وارث بن بیٹھا ہے ۔ نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی ڈان لیکس رپورٹ سامنے لانے کے احکامات جاری کریں ۔