Thursday, September 19, 2024

جرمنی کے سفیر کی بھارتی اشتعال انگیزی کے زخمیوں کی عیادت

جرمنی کے سفیر  کی بھارتی اشتعال انگیزی کے زخمیوں کی عیادت
February 20, 2018

سیالکوٹ ( 92 نیو ز) جرمنی کے سفیر نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا ۔ مارٹن کوبلر نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

آئی ایس پی آر کےمطابق بھارتی فورسز کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل فائر بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔