Sunday, September 8, 2024

جرمنی  میں ٹیکنالوجی  کا سب سے بڑا  میلہ شروع

جرمنی  میں ٹیکنالوجی  کا سب سے بڑا  میلہ شروع
March 15, 2016
ہین اوور(ویب ڈیسک)جرمنی  میں ٹیکنالوجی  کا سب سے بڑا  میلہ شروع ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق جرمنی کے شہر ہین اوور میں ٹیکنالوجی   کی  سب سے بڑ ی  نمائش  شروع ہو گئی ہے ۔ سی بٹ نامی نمائش جمعہ تک جاری رہے  گی، نما ئش میں ستر ممالک کی تین ہزار تین سو کمپنیوں نےاپنے  اسٹالز  لگا رکھے ہیں ۔