Friday, May 3, 2024

جرمنی میں خودسے بوٹ بنانے والی اسپیڈ فیکٹری قائم

جرمنی میں خودسے بوٹ بنانے والی اسپیڈ فیکٹری قائم
December 14, 2015
  برلن(ویب ڈیسک)کھیلوں  کاسامان تیارکرنے والی کمپنی ایڈی ڈاس نے جرمنی میں جوتے بنانے کے لیے اسپیڈفیکٹری قائم کردی۔ کمپنی کاکہناہے کہ دوہزارسولہ کے پہلے چھ ماہ کے دوران   مشینیں خود سے پانچ سو جوتے تیارکریں گی۔ ایڈی ڈاس کاکہناہے کہ وہ دنیابھرمیں اسپیڈفیکٹری قائم کرنے کاارادہ رکھتی ہے۔