Saturday, April 27, 2024

جرمنی میں انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست کا سامنا

جرمنی میں انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست کا سامنا
September 27, 2021 ویب ڈیسک

برلن (92 نیوز) جرمنی میں انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست کا سامنا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن جماعت سوشل ڈیموکریٹس 206  سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے۔ انجیلا میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو 196 سیٹیں جیت سکی۔ گرین پارٹی کو 118، فری ڈیموکریٹک پارٹی کو 92 سیٹیں ملیں۔