Monday, September 16, 2024

جرمنی : فٹ بال کی ٹٰیم کی بس کے قریب تین دھماکے ،شیشے ٹوٹ گئے

جرمنی : فٹ بال کی ٹٰیم کی بس کے قریب تین دھماکے ،شیشے ٹوٹ گئے
April 12, 2017
  ڈورٹمنڈ (ویب ڈٰیسک )یوئیفاچیمپئنز لیگ پربھی دہشتگردی کے سائےچھاگئے ہیں ۔ جرمنی میں ویسٹ فیلیا کے علاقے ڈورٹمنڈ میں فٹ بال ٹیم کی بس کے قریب تین دھماکے  ہوئے جس میں  فٹ بالر مارک بارٹرز زخمی ہوگئے ہیں ۔  دھماکے سے بس کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ ڈورٹمنڈ اور مناکو کی ٹیموں کے درمیان آج ہونے والا کوارٹر فائنل ملتوی کر دیا گیا ہے ۔