Tuesday, April 23, 2024

جرمن انجینئر کا کمال‘ عمودی سمت اڑنے والا دنیا کا پہلا جہاز بنا لیا

جرمن انجینئر کا کمال‘ عمودی سمت اڑنے والا دنیا کا پہلا جہاز بنا لیا
May 9, 2016
برلن (ویب ڈیسک) جرمن انجینئر کا کمال دنیا کا پہلا جہاز بنا لیا جو عمودی سمت میں اڑان بھرے گا۔ جہاز کو ماحول دوست کہا جا رہا ہے۔ الیکٹرک جہاز کو ”لی لیم“ کا نام دیا گیا ہے جو دوسو پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لی لیم کی لینڈنگ بھی عمودی ہوگی۔