جراسک ورلڈ فالن کنگ ڈم کا نیا ٹریلر جاری
نیو یارک ( 92 نیوز ) دیو ہیکل ڈائنو سارز ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر دھوم مچانے آرہے ہیں ۔
معروف فرنچائز جراسک پارک کے سلسلے کی نئی فلم جراسک ورلڈ فالن کنگ ڈم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
فلم 22 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔