Friday, April 19, 2024

جدیدٹیکنالوجی سےمزین بیڈتیار،خراٹوں سےجان چھوٹ جائے گی

جدیدٹیکنالوجی سےمزین بیڈتیار،خراٹوں سےجان چھوٹ جائے گی
January 6, 2017

لاہور(ویب ڈیسک)اب خراٹوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔جی ہاں! جدید ٹیکنالوجی سے مزین ایسا بیڈتیارکرلیا گیا ہے جوبیڈ پرسونے والے کو خراٹوں سے روکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین نے ایک ایسا بیڈ تیار کیا ہے جو دوران نیند آپ کے خراٹوں کو روکتا ہے اور آپ کے ساتھ یا اردگرد سوئے اور بیٹھے لوگوں کو بھی ڈسٹرب ہونے سے بچاتا ہے ۔