Wednesday, April 24, 2024

ججزنظربندی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج، 25مئی کو عدالت میں طلب کر لیا

ججزنظربندی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج، 25مئی کو عدالت میں طلب کر لیا
May 8, 2015
اسلام آباد (92نیوز) ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ججزنظربندی کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پرویزمشرف کی طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے سابق صدر کو25مئی کو عدالت میں بذات خود پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔