Friday, April 26, 2024

جج ویڈیو کیس ، خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

جج ویڈیو کیس ، خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا
March 5, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) جج ویڈیو کیس میں ایف آئی اے نے خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو طلب کر لیا۔ خواجہ آصف کو 10 مارچ سہ پہر3 بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز طلب کیا گیا۔ احسن اقبال کو 10 مارچ دن 11 بجے اور شاہد خاقان کو 9 مارچ کو دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا۔