Friday, April 19, 2024

جاپان میں ڈرونز کے درمیان ریسنگ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد

جاپان میں ڈرونز کے درمیان ریسنگ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد
December 11, 2018
ٹوکیو( 92 نیوز) جاپان میں ڈرونز کے درمیان ریسنگ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں کچھ انوکھاکرنے کی جستجو دل میں لئے دنیا بھر سے کئی انجینئرز نے شرکت کی۔ کھلاڑی اپنے ڈرون کے ذریعے راستے کا بہتر انداز میں تعین کرتے رہے اور آپس میں ٹکرائے بغیر منا سب فاصلے پر تیزی سے اپنا ڈرون اڑاتے ہوئے مقابلہ جیتنے کی کوشش کی ۔