Friday, April 26, 2024

جاپان میں نئے دلہوں کو کندھوں پر اچھال کر پھینکنے کی رسم

جاپان میں نئے دلہوں کو کندھوں پر اچھال کر پھینکنے کی رسم
January 22, 2018

ٹوکیو ( 92 نیوز ) جاپان میں نئی شادی شدہ جوڑوں کیلئے انوکھی رسم کا انعقاد کیا گیا ۔

رسم میں مقامی افراد نئے نویلے دلہوں کو اپنے کندھوں پر اچھال کر ایک برفانی ڈھلوان کی جانب پھینکتے ہیں۔

اس موقع پر بیویاں بھی پھینکو پھینکو کے نعرے لگاتی رہیں جبکہ مقا می عقائد کے مطابق تین سو سال قدیم یہ رسم نئے جوڑوں کی آ نے والی زندگی میں خو ش قسمتی لانے کیلئے ادا کی جاتی ہے ۔