Monday, September 16, 2024

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے پیٹ شو کا انعقاد

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے پیٹ شو کا انعقاد
April 1, 2018

ٹوکیو( 92 نیوز) جاپان کررہا ہے رواں برس میزبانی دنیا کے سب سے بڑے سالانہ پیٹ شو کی، جس کا تھیم پالتو جانورں کی صحت مند اور خوشگوار  زندگی رکھا گیا ہے۔

شو میں 22 ممالک سے 503 کمپنیاں اپنی پراڈکٹس کی نمائش کررہی ہیں، جن میں پالتو جانوروں کیلئے خوراک اور ادویات بھی شامل ہیں ۔

نمائش میں بلیوں کیلئے مچھلی کی شکل کا چیز کیک بھی سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، لوگوں کی بڑی تعداد اپنے پالتو کتوں اور بلیوں کو پرام میں ڈالے نمائش میں گھومتے رہے ۔