Friday, March 29, 2024

جاپان بلٹ ٹرین میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی،2 افراد ہلاک

 جاپان بلٹ ٹرین میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی،2 افراد ہلاک
June 30, 2015
ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان بلٹ ٹرین میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی،حادثے میں دوافراد ہلاک ،آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین ٹوکیو سے اوسکا جارہی تھی، کہ راستے میں ایک شخص نے اپنے اوپر تیل ڈال کر آگ لگا لی،ٹرین کو ایمرجنسی کال پر روک لیا گیا،آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ٹرین میں دھوا ں بھر جانے سے کھلبلی مچ گئی  جس سے آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے،امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال  منتقل کردیا۔ train