Sunday, May 19, 2024

جاوید میاں داد نے بھارتیوں کو بزدل قرار دیدیا

جاوید میاں داد نے بھارتیوں کو بزدل قرار دیدیا
August 18, 2019 ویب ڈیسک

کراچی ( 92 نیوز) جاوید میاں داد نے بھارتیوں کو بزدل قرار دے دیا، کہا کہ کشمیریوں سے کہتا ہوں چھری ، چاقو اور ہتھیار لے کر نکلو ، بزدل بھارتی قوم آپ کا مقابلہ نہیں کر پائے گی

 سابق لیجنڈ کرکٹر نے کہا کہ بھارت اتنا عرصہ کشمیریوں کو نہیں دبا سکا تو اب کیا دبائے گا ، مودی ! کشمیریوں کو میدان میں آنے دوپھر دیکھو کیا ہوتا ہے ، ، بھارتی مسلمان بھی اپنے تحفظ کیلئے ہتھیار لے کر نکلیں۔