Friday, April 26, 2024

جانور اور پرندے بھی محبت کے طلبگار ہوتے ہیں

جانور اور پرندے بھی محبت کے طلبگار ہوتے ہیں
September 30, 2018
فرانس (92 نیوز) صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ جانوروں اور پرندوں کو بھی محبت کی ضرورت ہوتی ہے اب اس ننھے طوطے کا اپنے مال کے ساتھ پیار ہی دیکھ لیں ۔ طوطا اپنے مالک کے ہاتھ کیساتھ چپکتا ہے تاکہ وہ اسے پیار کرے اور اس کا مالک جب بھی اپنا ہاتھ اس ننھے پرندے سے دور کرتا ہے تو یہ طوطا دوبارہ اپنے مالک کی شفقت حاصل کرنے کیلئے دوبارہ اسکے پاس چلاجاتا ہے۔ طوطے کی مالک سے محبت کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے ۔