Thursday, April 25, 2024

جان کیری کو ڈپلومیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ دیدیا گیا

جان کیری کو ڈپلومیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ دیدیا گیا
October 21, 2015
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ جان کیری کوڈپلومیٹ آف دی ائیرکاایوارڈدے دیاگیا ہے،جان کیری کویہ ایوراڈ فارن پالیسی میگزین کی جانب سے دیاگیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تقریب کاانعقاددارالحکومت واشنگٹن میں کیاگیاجس میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری کو ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کرانے پر ڈپلومیٹ آف دی ائیرکاایوارڈدیاگیا۔ جان کیری کو یہ ایوارڈ فارن پالیسی میگزین کی جانب سے دیاگیاہے ۔ واضح رہے کہ جان کیری  پہلے وزیرخارجہ ہیں جنہیں یہ ایوارڈدیاگیاہے۔