Friday, March 29, 2024

جان سینا کی فلم” پلیئنگ ود فائر“ کا فائنل ٹریلر جاری

جان سینا کی فلم” پلیئنگ ود فائر“ کا فائنل ٹریلر جاری
November 1, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) معروف ریسلر جان سینا بڑی سکرین پر اِن ایکشن آنے کو تیارہیں ، ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم” پلیئنگ ود فائر“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیوای کے معرو ف جان سینا کی یہ فلم آئندہ ہفتے یعنی 8 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جان سینا نے ان دنوں فلم کی ریلیز کے سلسلہ میں پروموشنل تقریبات میں شرکت کی غرض سے ڈبلیو ڈبلیوای سے بریک لے رکھی ہے۔