Monday, May 20, 2024

جان جوکھم میں ڈال کر کر دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والا رضا کار

جان جوکھم میں ڈال کر کر دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والا رضا کار
October 4, 2017

شانژی ( 92 نیوز )چین کے صوبے شانژی  میں پہاڑوں کے  بیچوں بیچ بنی ایک سڑک  پر ٹریفک رواں رکھنے کیلئے ایک شخص اپنی جان جوکھم میں ڈال کر دوسروں کیلئے آسانیاْں پیدا کرنے میں لگا ہے۔ محض ایک رسی کی مدد سے سو میٹر بلندی پر پہاڑوں پر اٹکے پتھروں کو ہاتھوں کی مدد سے گرانا اسکا روزانہ کا معمول ہے تاکہ یہ پتھر اچانک  کسی گاڑی پر گر کر اسےنقصان نہ پہنچا سکیں۔