Tuesday, April 16, 2024

جامعہ بنوریہ کراچی کے سربراہ مفتی نعیم انتقال کر گئے

جامعہ بنوریہ کراچی کے سربراہ مفتی نعیم انتقال کر گئے
June 21, 2020

کراچی ( 92 نیوز ) جامعہ بنوریہ کراچی کے سربراہ  مفتی نعیم انتقال کر گئے، مفتی نعیم دل اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

جامعہ بنوریہ کراچی کے سربراہ مفتی نعیم کے انتقال پر وزیر اعظم عمران خان،  اپوزیشن لیڈر شہبازشریف،گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت سیاسی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔