Saturday, April 27, 2024

جامشورو، ٹرک نے کار کو کچل دیا،دوخواتین اور تین بچوں سمیت6افراد جاں بحق

جامشورو، ٹرک نے کار کو کچل دیا،دوخواتین اور تین بچوں سمیت6افراد جاں بحق
May 8, 2018
جامشورو( 92 نیوز) جام شورو میں لونی کوٹ کے قریب افسوسناک حادثہ میں ٹرک نےکار کو کچل دیاجس سے 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور تین بچے شامل تھے ، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔