Friday, April 19, 2024

جام شورو یونیورسٹی انتظامیہ اردو زبان پر پابندی کے نوٹیفکیشن سے منحرف ہو گئی

جام شورو یونیورسٹی انتظامیہ اردو زبان پر پابندی کے نوٹیفکیشن سے منحرف ہو گئی
April 19, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ یونیورسٹی جام شورو میں اردو زبان کے استعمال پر پابندی کے معاملے پر  یونیورسٹی انتظامیہ اپنے ہی نوٹیفکیشن سے منحرف ہوگئی ۔ وائس چانسلر نے معاملے پر صفائیاں پیش کیں اور جلد ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کااعلان کردیا ۔