Friday, April 26, 2024

جاتی امراء تک سڑک کی تعمیر کاکیس، نوازشریف نیب میں پیش نہ ہوئے

جاتی امراء تک سڑک کی تعمیر کاکیس، نوازشریف نیب میں پیش نہ ہوئے
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف طلبی کے باوجود جاتی امرا تک سڑک کی تعمیر کے کیس میں نیب لاہور کے سامنے پیش نہ ہوئے ۔ سابق وزیراعظم نے 1998 میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سڑک بنوائی تھی ۔ نیب نے ضلع کونسل کے افسران اور ٹھیکیدار کو طلب کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔