Thursday, March 28, 2024

ثناء اللہ عباسی آئی جی خیبرپختونخوا تعینات، نوٹی فکیشن جاری

ثناء اللہ عباسی آئی جی خیبرپختونخوا تعینات، نوٹی فکیشن جاری
January 1, 2020
پشاور (92 نیوز) ثناء اللہ عباسی کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری ہو گیا۔ گریڈ 21 کے ثناء اللہ عباسی آئی جی گلگت بلتستان تعینات تھے۔ سابق آئی جی کے پی ڈاکٹرنعیم کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔