Sunday, September 8, 2024

ثمینہ خالد گھرکی کا بلاول بھٹو کیلئے دو پونیز کا تحفہ

ثمینہ خالد گھرکی کا بلاول بھٹو کیلئے دو پونیز کا تحفہ
November 18, 2016

 لاہور(92نیوز)پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ خالد گھرکی نے بلاول بھٹو کیلئے دو پونیز کا تحفہ دیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ثمینہ خالد گھرکی نے بلاول بھٹو زرداری کیلئے دو پونیز ،دو چھوٹے گھوڑوں ،، کا تحفہ دیا ہے ۔

 سابق وفاقی وزیر نے پست قامت کے ان  دو گھوڑوں کو  بلاول ہاؤس لاہور بھیج دیا گیا ہے ۔