Friday, May 3, 2024

  ثانیہ مرزا نےریمپ پر جلوہ گر ہو کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا

   ثانیہ مرزا نےریمپ پر جلوہ گر ہو کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا
August 3, 2015
ممبئی(92نیوز)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا  نے  ریمپ پر جلوہ گر ہوکر اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل  جیولری ویک کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں جہاں بھارت بھر سے خوبرو حسینائیں شریک تھیں وہیں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھی شریک ہوئیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تقریب کی ویڈیو اور تصاویر شئیر کرتے ہوئے ثانیہ نے لکھا کہ انٹرنیشنل جیولری ویک کی اس تقریب میں انہوں نے  اپنے ڈریس ڈیزائنر اور دوست موہنی اگروال کی خواہش پر  ریمپ پر واک کی ۔ sania mirza2