Sunday, May 19, 2024

ثانیہ مرزا بھی پی ایس ایل کی فین نکلیں

ثانیہ مرزا بھی پی ایس ایل کی فین نکلیں
February 25, 2017
  دبئی (92نیوز)قومی کرکٹرز شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی پی ایس ایل کی فین نکلیں ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹرز شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی پی ایس ایل کی  فین نکلی ہیں ۔ ثانیہ مرزا کہتی ہیں پی ایس ایل دیکھ کر بہت مزہ آرہا ہے شعیب ملک بھی میرے میچ دیکھنے آتے ہیں ۔