Sunday, September 8, 2024

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر
December 22, 2018
لاہور ( ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی جوڑی نے تقریب دو ماہ بعد اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر ہی دی ۔ https://twitter.com/MirzaSania/status/1076427611931168768 شعیب اور ثانیہ کے ہاں 30اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی ،شعیب اور ثانیہ کی جانب سے  چاہنے والوں کو خوشخبری تو دی گئی مگر جھلک نہ دکھائی گئی  ۔ اب تقریباً دو ماہ بعد  دونوں اسٹارز نے چاہنے والوں سے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔