Friday, April 19, 2024

تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے کیساتھ جو سلوک ہوا اس پر دکھ ہے ، نواز شریف

تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے کیساتھ جو سلوک ہوا اس پر دکھ ہے ، نواز شریف
December 19, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے کیساتھ کو کچھ ہوا اس پر دکھ ہے ۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ کوئی کک بیک لیا نہ ہی کرپشن کے قریب سے گزرا ، فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیا ہے ۔ نواز شریف نے اپنی گفتگو کا اختتام ایک شعر پر کیا۔ جو ہم پر گزری سو گزری ، اے شب ہجراں ہمارے  اشک تیری عاقبت سنوار چلے