Wednesday, April 24, 2024

تین ماہ کے دوران ایک بارپھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

تین ماہ کے دوران ایک بارپھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
June 1, 2016
کراچی(92نیوز)تین ماہ کے دوران ایک بار پھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ اس مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیاہے۔دوسری طرف صدر ہول سیل مارکیٹ عاطف بلو کا کہنا ہےبجٹ سے قبل ادویات مہنگی کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔