Wednesday, May 1, 2024

تین شرارتی ریچھوں کا سڑک کنارےگاڑی پر دھاوا

تین شرارتی ریچھوں کا سڑک کنارےگاڑی پر دھاوا
May 7, 2018
کیرولائنا ( 92 نیوز) انسانوں کو گاڑی چلاتے دیکھ کر جنگلی جانوروں نے بھی ایڈونچر کرنے کی ٹھان لی ۔امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں تین ریچھوں کو سڑک پر ایک گاڑی کھڑی ملی ،تینوں نے پہلے تو گاڑی کا جائزہ لیا اور پھر اندر گھس کو وہاں موجود کھانے کا صفایا کیا۔ اس منظر کو دور کھڑے کچھ لوگوں نے کیمرے میں قید کرلیا۔