Friday, April 26, 2024

تیل کی طلب میں کمی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں مزید گر گئیں

تیل کی طلب میں کمی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں مزید گر گئیں
April 15, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) تیل کی طلب میں کمی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں مزید گر گئیں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 2.30 ڈالر کمی کے ساتھ 20.11 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا، برینٹ کروڈ کی قیمت 2.14 ڈالر کی کمی کے ساتھ 29.60 ڈالر فی بیرل رہی۔

خبرایجنسی کے مطابق  سرمایہ دار کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیوں اور تجارتی رکاوٹوں سے تیل کی قیمت میں مزید کمی دیکھ رہے ہیں۔