Friday, March 29, 2024

تیسری تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز

تیسری تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز
November 17, 2018
مظفرگڑھ (92 نیوز) مظفرگڑھ میں تیسری تھل ڈیزٹ جیپ ریلی کے تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہو گا۔ میر نادر مگسی اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ صاحبزادہ سلطان محمد علی ، اسد کھوڑو ، زاہد مجید ، تشنا پٹیل ، سلمی خان ، شیراز قریشی نے بھی  اپنا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل کر لیا۔ سٹوک کیٹگری میں 89 ریسرز اور پری پیئرڈ کیٹگری میں 40 ریسرز نے حصہ لیا۔ ریسرز آج سب سے پہلے ٹریک پر اپنی جیپ چلائیں گے۔  . میر نادر مگسی نے کہا ریلی انتظامیہ کی طرف سے بنایا گیا ٹریک مشکل ضرور ہے لیکن ریلی جیتنے کے لئے پرعزم بھی ہوں۔  .