Saturday, May 11, 2024

تیسرا ہاکی میچ، پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ کی اومان کو شکست

تیسرا ہاکی میچ، پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ کی اومان کو شکست
October 4, 2019
لاہور (92 نیوز) پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے تیسرے ہاکی میچ میں اومان کو 0-4 سے شکست دے دی۔ سیریز کا چوتھا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسراہاکی اسٹیدیم جوہر ٹائون میں تیسرا میچ کھیلا گیا، سیریز کا چوتھا اور آخری میچ کل ہاکی اسٹیڈیم شیخوپورہ میں کھیلے جائے گا۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق مہمان ٹیم کو بہترین سکیورٹی فراہم کی گئی ،6 اکتوبر کو مہمان ٹیم پاکستان سے روانہ ہو جائے گی۔