Tuesday, April 23, 2024

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
November 30, 2015
شارجہ(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق انگلیںڈ نے  پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک بار پھر ٹاس جیت کر ہیٹرک کر لی ہے اور پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ قبل ازیں انگلیںڈ نے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور دونوں میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی تھی ۔