Monday, September 16, 2024

تیسرا ون ڈے : ویسٹ انڈیز کاٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ون ڈے : ویسٹ انڈیز کاٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
April 11, 2017
  گیانا (92نیوز) ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانیوالی ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ دوسری طرف پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اگر وہ بھی ٹاس جیتتے تو پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ۔