Sunday, May 12, 2024

تیس سال بعد ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی ہو گئی، وزیراعظم

تیس سال بعد ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی ہو گئی، وزیراعظم
November 12, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ تیس سال بعد ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی ہو گئی۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1326778293232820229?s=20 وزیراعظم نے ٹویٹ میں لکھا کہ ماشااللہ ہمارا ملک کورونا کے باوجود درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے 92 نیوز کی خبرٹویٹ کے ساتھ شیئر کی۔ وزیراعظم کا 18 نومبر کو فیصل آباد کا دورہ متوقع ہے، عمران خان سے صنعتکار اور ایکسپورٹرز ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز کومزید امدادی پیکیج پر اعتماد میں لیں گے۔