Saturday, April 27, 2024

تیزرفتار گاڑی کے بونٹ پر بیٹھے لڑکے کی ویڈیو وائرل

تیزرفتار گاڑی کے بونٹ پر بیٹھے لڑکے کی ویڈیو وائرل
June 27, 2018
فلوریڈا( 92 نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک جونوان نے  تیزرفتار گاڑی کے بونٹ  پر بیٹھ  کر سب کو حران کر دیا ۔ نوجوان خاتون ڈرائیور سے باتیں بھی کرتا رہا۔ ویڈیو بنانے والے شخص کے مطابق خاتون کسی بات پر ناراض تھی ،اسی لیے بونٹ پربیٹھے شخص کی جان کی پرواہ کیے بغیر تیزی سے گاڑی چلاتی رہی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر لوگوں کی جانب سے بہادری اور بے وقوفی دونوں  آرا پر مبنی بیانات  سامنے آرہے ہیں ۔