Wednesday, May 8, 2024

تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ سے اڑتالیس ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا

تہمینہ دولتانہ کے بھائی  زاہد دولتانہ سے اڑتالیس ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا
April 4, 2021

لاہور ( 92 نیوز) لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 48 ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار کرا لیا ۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہےواگزار کرائی گئی زمین کی قیمت دس کروڑ روپے ہے۔