Sunday, September 8, 2024

تھریسا مے برطانیہ کی دوسری خاتون وزیراعظم بن گئیں

تھریسا مے برطانیہ کی دوسری خاتون وزیراعظم بن گئیں
July 13, 2016
لندن(ویب ڈٰیسک)تھریسا مے برطانیہ کی وزیراعظم بن گئیں کنزرویٹو پارٹی کی رہنما نے ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا کر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔   تھریسا مے مارگریٹ تھیچر کے بعد برطانیہ میں وزیراعظم بننے والی دوسری خاتون ہیں  ۔دوسری طرف  ڈیوڈ کیمرون وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد گھر چلے گئے۔ p