Monday, September 16, 2024

تھری ڈی پرنٹر ٹیکنالوجی کا کمال‘ معذور بطخ چلنے پھرنے کے قابل ہو گئی

تھری ڈی پرنٹر ٹیکنالوجی کا کمال‘ معذور بطخ چلنے پھرنے کے قابل ہو گئی
April 19, 2016
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں ماہرین نے ایک حادثے میں دونوں پاﺅں گنوانے والی بطخ کو تھری ڈی پرنٹر ٹیکنالوجی سے بنے مصنوعی پاﺅں لگا کر چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بطخ کے پاوں بنا لیے۔ بطخ کو جدید میٹریل سے بنے پیڈ لگائے گے جو لچکدار ہیں۔ ان کی مدد سے بطخ کو چلنے میں پریشانی نہیں ہوتی۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والی بطخ جما دینے والی سردی میں دونوں پاﺅں سے محروم ہو گئی تھی۔ duck1